پیر 28 جون 2021 - 02:50
حدیث روز | قاضی (جسٹس) کے متعلق روایات

حوزہ /  امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ قاضی لوگوں سے کیسے برتاؤ کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

مَنِ ابتَلي بِالقَضاءِ فَليُواسِ بَينَهُم فِي الإشارَةِ و فِي النَّظَرِ و فِي المَجلِسِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مسند قضاوت پر بیٹھے تو اسے اشارہ کرنے ، نگاہ اوربیٹھنے کے انداز میں لوگوں کے دلوں میں مساوات کی رعایت کرنی چاہئیے۔

الكافي، ج ۷، ص ۴۱۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha