بدھ 30 جون 2021 - 02:27
حدیث روز | اس طرح لباس پہنیں

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لباس پہننے کے انداز کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اِلبَس مالاتُشتَهَرُ بِهِ ولايُزري بِكَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

نہ لباسِ شہرت پہنو اور نہ ایسا لباس پہنو جو تمہیں ناچیز ظاہر کرے۔

ميزان الحكمه، ح ۱۸۰۸۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha