۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کو نصیحت کرنے کے طریقہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

مَن وَعَظَ أخاهُ سِرّا فَقَد زانَهُ و مَن وَعَظَهُ عَلانِيَةً فَقَد شانَهُ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے اپنے دینی بھائی کو خلوت میں نصیحت کی تو گویا اس نے اسے سنوار دیا اور جس نے اپنے بھائی کو سرعام نصیحت کی تو گویا اس نے اسے شرمندہ کیا۔

تحف العقول، ص ۴۸۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .