۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستوں کی ایک دوسرے سے محبت کو جانچنے کا معیار بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

اعرِفِ المَوَدَّةَ في قَلبِ أخيكَ بِما لَهُ في قَلبِكَ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے بھائی کے دل میں اپنی محبت کو اپنے دل میں اس کی محبت سے پہچانو۔

تحف العقول، ص 295

تبصرہ ارسال

You are replying to: .