حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجمع البيان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
رسولُ اللّه ِ صلى الله عليه و آله ـ لَمّا سُئلَ عنِ الشِّعرِ ـ : إنّ المُؤمِنَ مُجاهِدٌ بِسَيفِهِ و لِسانِهِ ، و الذي نَفسي بيدِهِ لَكأنّما يَنضِحُونَهم بِالنَّبلِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآلہ وسلم سے جب شعر کے متعلق پوچھا گیا تو آپ (ص) نے فرمایا: مؤمن تلوار اور اپنی زبان کے ذریعہ جہاد کرتا ہے۔ مجھے قسم ہے اس ذات کی کہ جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے "مؤمن شعراء" اپنے شعر کے ذریعہ دشمن پر گویا تیر برساتے ہیں۔
مجمع البيان : 7/326