حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
قَدرُ الرّجُلِ على قَدرِ هِمَّتِهِ؛
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
انسان کی جتنی ہمت ہو، اتنی ہی اس کی قدر و قیمت ہے ۔
نہج البلاغہ: حکمت ۴۷