منگل 27 جنوری 2026 - 03:00
حدیثِ روز | عیب و گناہ کا مخفی ہونا کب تک ؟!

حوزہ / امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام ایک روایت میں گناہ کے پوشیدہ رہنے اور حالاتِ روزگار کی تبدیلی کے باہمی تعلق سے آگاہ فرماتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «نہج البلاغہ» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

عَیْبُکَ مَسْتُورٌ مَا أَسْعَدَکَ جَدُّکَ

امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

تیرا عیب اس وقت تک پوشیدہ رہتا ہے جب تک تیرا نصیب اور حالاتِ زمانہ تیرے ساتھ سازگار ہوں۔

نہج البلاغہ، حکمت ۵۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha