بدھ 19 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | دوست نما دشمن سے ہوشیار رہیں!!

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ دشمن تم پر اچانک حملہ کرنے کے لئے کیا حربہ اختیار کرتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

إِنَّ العَدُوَّ رُبَّما قارَبَ لِيَتَغَفَّلَ، فَخُذ بِالحَزم

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

دشمن کبھی تمہارے نزدیک ہوتا ہے (دوستی کرتا ہے) تاکہ تم پر اچانک حملہ کر سکے۔ پس دور اندیشی سے کام لو۔

نہج البلاغہ، مکتوب نمبر 53

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha