۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزه/ امیرالمؤمنین امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں زندہ لوگوں کو مخاطب ہو کر نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

و اتَّعِظوا بِمَن كانَ قَبلَكُم قَبلَ أن يَتَّعِظَ بِكُم مَن بَعدَكُم

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے سے قبل کے لوگوں سے عبرت حاصل کرو۔ قبل اس کے کہ تمہارے حالات سے بعد والے عبرت حاصل کریں۔

نہج البلاغہ: خظبہ نمبر 32

تبصرہ ارسال

You are replying to: .