قال الامام العسکری علیه السلام:
أكْثِرُوا ذِكْرَ اللّهِ وَ ذِكْرَ الْمَوْتِ وَ تِلاوَةَ الْقُرآنِ وَ الصَّلاةَ عَلَى النبىِّ صلي الله عليه و آله، فَإنَّ الصَّلاةَ عَلى رَسُولِ اللّه صلي الله عليه و آله عَشْرُحَسَناتٍ
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
خدا اور موت کی یاد میں زیادہ رہو، قرآن کریم کی تلاوت کثرت سے کرو اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر زیادہ درود بھیجو کیونکہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا، دس نیکیاں شمار ہوتا ہے۔
بحارالانوار، 78: 372 ح 12