بدھ 18 ستمبر 2024 - 03:25
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کی ذلت و رسوائی کا باعث بنتا ہے

حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ فرمایا ہے جو انسان کے لیے ذلت و رسوائی کا باعث بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

مَن تَلَذَّذَ بِمَعاصي اللّه‏ أورَثَهُ اللّه ‏ُذُلاًّ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو خدا کی معصیت سے لذت حاصل کرے گا، خدا اسے ذلیل و رسوا کر دے گا۔

غرر الحکم، ح 8823

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha