حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه االسلام:
أسعَدُ الناسِ مَن تَرَكَ لَذَّةً فانِيَةً لِلَذَّةٍ باقِيَةٍ
امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں میں سب سے زیادہ خوشبخت وہ شخص ہے جو باقی رہنے والی لذت کی خاطر جلدی ختم ہو جانے والی لذت کو ترک کر دے۔
غررالحکم ، حدیث 3218