۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک عمدہ اخلاقی کام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مِن أحسَنِ المَكارِمِ بَثُّ المَعْروفِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

نیک کاموں کی ترویج، عمدہ اور بہترین اخلاق میں سے ہے۔

غررالحكم: ۹۳۷۳ب

تبصرہ ارسال

You are replying to: .