۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
السيّدة خديجة بنت خويلد (عليها السلام)

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کے مقام و منزلت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

إنَّ جَبْرَئيلَ أتاني لَيْلَةً اُسري بي فَحينَ رَجَعْتُ قُلْتُ: يا جَبْرَئيلُ هَلْ لَكَ مِنْ حاجَةِ؟ قالَ: حاجَتي أنْ تَقْرَءَ عَلي خَديجَةَ مِنَ اللهِ وَ مِنِّي السّلامَ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس رات میں معراج پر گیا تو واپس آتے ہوئے حضرت جبرائیل علیہ السلام میرے پاس آئے/ میں نے ان سے کہا: اے جبرائیل! آپ کی کوئی حاجت ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: (جی) میری حاجت (خواہش) یہ ہے کہ خداوند متعال اور میری جانب سے حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کو سلام پہنچا دیں۔

بحارالأنوار، ج ۱۸، ص ۳۸۵، ح ۹۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .