۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
تصاویر/ آیین گل آرایی ضریح مطهر حرم حضرت معصومه (س) در آستانه میلاد

حوزہ / حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی عظمت اور ان کی زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

مَن زارَ قَبرَ عَمَّتي بِقُمَّ ، فَلَهُ الجَنَّةُ

حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص قم میں میری پھوپھی (حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا) کی زیارت کرے گا اس کی پاداش بہشت ہو گی۔

كامل الزيارات، ص ۵۳۶

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .