۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

کانَ رَسُولُ اللّه ِ صلی الله علیه و آله یَقُولُ: إِذا اُمـَّتی تَواکَلَتِ الْأَمـْرَ بِاْلمـَعْرُوفِ وَالنَّهیَ عَنِ الْمُنْکَرِ فَلْیَأْذَنوُا بِوِقاعٍ مِنَ اللّه ِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی میری امت امر بالمعروف و نہی از منکر کو انجام دینے سے روگردانی کرے گی اور اسے ایک دوسرے کی گردن پر ڈالے گی تو گویا اس نے خدا سے جنگ کا اعلان کیا ہے۔

وسائل الشیعه، ج ۱۱، ص ۳۹۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .