۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
علم و دانش

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش حاصل کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

مَن خَلا بِالعِلمِ لَم توحِشهُ خَلوَةٌ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو شخص خلوت و تنہائی میں علم و دانش کے ساتھ وقت گزارے تو وہ کسی خلوت میں تنہائی کا احساس نہیں کرے گا۔

غررالحكم: ج ۵، ص ۲۳۳، ح ۸۱۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .