۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں جھوٹ بولنے سے اجتناب کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اِتَّقُوا الكِذبَ الصَّغيرَ مِنهُ وَ الكَبيرَ في كُلِّ جِدٍّ و هَزلٍ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

جھوٹ سے اجتناب کرو۔ چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، جھوٹ بولنے والا سنجیدہ ہو یا مذاق میں جھوٹ بولے۔

گزیده تحف العقول، ح۱۲۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .