حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عوالي اللآلي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:
تَناكَحُوا تَكثُرُوا فإنّي اُباهِي بِكُمُ الاُمَمَ يَومَ القِيامَةِ حَتَّى بِالسِّقْطِ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نکاح کرو اور نسل بڑھاؤ کیونکہ میں قیامت کے دن تمہارے وجود حتی سقط ہونے والے بچوں کے ذریعہ بھی تمام امتوں پر فخر کروں گا۔
عوالي اللآلي: ۳/۲۸۶/۲۹