حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عوالی اللآلی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله وسلم:
طالِبُ العِلمِ لايَموتُ أو يُمَتَّعَ جِدَّهُ بِقَدرِ كَدِّهِ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
علم و دانش کو تلاش کرنے والا اس وقت تک نہیں مرتا جب تک (اس راہ میں) اپنی برداشت کی ہوئی زحمت و مشقت کے برابر خوشبختی نہیں سمیٹ لیتا۔
عوالی اللآلی، ج 1، ص 292
آپ کا تبصرہ