منگل 21 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | فرشتوں کو گھر میں دعوت دینے کا طریقہ

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں فرشتوں کو گھر میں دعوت دینے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

كُلُّ بيتٍ لا يَدخُلُ فيهِ الضَّيفُ لا تَدخُلُهُ المَلائكةُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جس گھر میں مہمان داخل نہیں ہوتا فرشتے بھی اس گھر میں داخل نہیں ہوتے۔

جامع الأخبار : 378/1058

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha