پیر 27 دسمبر 2021 - 07:36
حدیث روز | برادر دینی کی تین اچھی صفات

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینی بھائی کی تین اچھی صفات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

اِذا رَاَيْتَ مِنْ اَخيكَ ثَلاثَ خِصالٍ، فَارْجُهُ: اَلْحَياءُ وَ الاَْمانَةُ وَ الصِّدْقُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليه ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جس برادر (دینی) میں یہ تین صفات "حیا، امانت داری اور صداقت" پاؤ، اس پر بھروسہ کرو۔

نہج الفصاحہ، ح 205

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha