منگل 6 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | علماء کے احترام کی جزاء

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علماء کے احترام کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نہج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
أكرِموا العلَماءَ فانّهم ورثةُ الانبیاءِ فَمَن أكرَمَهُم فَقد أكرَمَ اللهَ ورسولَه
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
علماء کا احترام کرو کیونکہ وہ انبیاء کے وارث ہیں پس جو ان کا احترام کرے گا گویا اس نے خدا اور اس کے رسول کا احترام کیا۔

نہج الفصاحه، ح 450

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha