بدھ 3 مارچ 2021 - 11:36
حدیث روز | بہترین شادی

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه و آلہ و سلم نے ایک روایت میں بہترین قسم کی شادی کی نشاندہی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"نہج الفصاحه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے: 

قال رسول الله صلی اللہ علیه وآله:
خَیْرُ النِّـکاحِ اَیْسَرُهُ

بہترین شادی (نکاح) آسان ترین شادی ہے۔

نہج الفصاحہ، ح 1507

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha