۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پرہیزگاروں کا گرانقدر ترین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب"وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

قـَضـاءُ حـُقـوُقِ الاِْخـَوانِ اَشـْرَفُ اَعـْمـالِ الْمـُتَّقـینَ؛ یَسْتَجْلِبُ مَوَدَّةَ الْمَلائِکَةِ الْمُقَرَّبینَ وَ شَوْقَ الْحوُرِ الْعینِ.

حضرت امیرالمومنین امام علی علیه السلام نے فرمایا:

(مومن) بھائیوں کے حقوق کو ادا کرنا باتقوی افراد کے گرانقدر ترین اعمال میں سے ایک ہےایسا عمل خدا کے مقرب فرشتوں سے دوستی اور حورالعین کی توجہ اپنی طرف جلب کرنے کا باعث بنتا ہے۔

وسائل الشیعہ، ج ۱۱، ص ۴۷۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .