حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب کنز العمال سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آله و سلم:
ما مِن رَجُلٍ یَغرِسُ غَرساً إلاّ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ مِنَ الأجرِ قَدرَ ما یَخرُجُ مِن ثَمَرِ ذلِکَ الغَرسِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آله و سلم نے فرمایا:
جو شخص پودا لگائے تو خداوند عالم اس سے حاصل ہونے والے میوہ(فروٹ) کی مقدار میں ثواب اس کے نامہ اعمال میں لکھ دے گا۔
کنزالعمّال، ح ۹۰۵۷