منگل 2 مارچ 2021 - 14:29
حدیث روز | خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو مفید نصیحت

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی حضرت داؤد نبی کو کی گئی مفید نصیحت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب (جامع الاحادیث الشیعة) سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

اَوْحَی اللّه‌ُ تَبارَکَ وَ تَعالی اِلی داوُودَ علیہ السلام: یا داوُودُ اذْکُرْنی فی اَیّامِ سَرّائِکَ کَی اَسْتَجیبَ فی اَیّامِ ضَرّائِکَ.

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال نے حضرت داؤد نبی کو وحی فرمائی کہ "اے داؤد! خوشی کے ایام میں مجھے یاد کرو تاکہ رنج و غم کے ایام میں، میں تجھے جواب دوں۔

جامع الاحادیث الشیعة ، ج ۱۵، ص ۲۰۷، ح ۲۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha