حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
مَنْ تَذَكَّرَ بُعْدَ السَّفَرِ اسْتَعَدَّ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو سفر کی دوری (قیامت) کو یاد کرے وہ آمادہ و تیار ہو جائے گا۔
نہج البلاغہ، ص ۱۲۲۲، حکمت ۲۷۲