۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں علماء کے قلم کی سیاہی کو شہداء کے خون سے تقابل کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "کنزالعمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم:

يوزَنُ مِدادُ العُلَماءِ و دَمُ الشُّهَداءِ، يَرجَحُ مِدادُ العُلَماءِ عَلى دَمِ الشُّهَداءِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:

علماء کے قلم کی سیاہی اور شہداء کے خون کو تولا جائے گا اور علماء کے قلم کی سیاہی کا وزن شہداء کے خون سے زیادہ ہوگا۔

کنزالعمّال، ج 10، ح 28902

تبصرہ ارسال

You are replying to: .