شہداء کا خون
-
آیت اللہ سید علم الہدی:
انقلاب اور اسلامی نظام کے استمرار اور بقاء کا اصل سرمایہ شہداء کا خون ہے
حوزہ/ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: انقلاب اسلامی، ائمہ اطہار (ع) کے انقلاب کا تسلسل ہے۔ شہداء کے خاندان اس نظام اور انقلاب اسلامی کی نعمتوں کا باعث ہیں اور حقیقت میں وہی اس انقلاب کے اصل مالک ہیں۔
-
راہ خدا میں خون رنگ لایا
حوزہ/چہرہ پرکشش ماتھے پر عزم وحوصلہ کی چمک آنکھوں میں غیرت مذہبی سینہ پر نشان ماتم دل میں جزبہ ایمانی، یہ ہے قدس سپاہ کےجنرل سردارحاج قاسم سلیمانی کا حلیہ جنھیں خلوص و اطاعت الٰہی کی کشش معنوی وروحانی کے سبب ان دیکھےلوگ اپنی محبتوں اور عقیدتوں کا نذرانہ پیش کر تے تھے۔
-
حدیث روز | علماء کے قلم کی سیاہی یا شہداء کا خون؟
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں علماء کے قلم کی سیاہی کو شہداء کے خون سے تقابل کیا ہے۔
-
شہداء کا خون قوم کا ضامن ہے، حجۃ الاسلام مولانا ذکی حسن
حوزہ/ مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ استعماری اور استکباری طاقتیں ہمیشہ علماء حق سے بیزار رہیں ہیں اور اسلام و شیعیت کو مٹانے کے لئے مبلغین اور مدافعین اہلبیت علیہم السلام کے سر قلم کرتی رہیں ۔ لیکن انہیں خبر نہیں تھی کہ شہداء کا خون ضائع نہیں جاتا بلکہ قوموں کو حیات نو عطا کرکے انکی بقا کا ضامن بن جاتا ہے۔
-
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جاتا بلکہ انقلاب اسلامی کی روح بنتا ہے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ کانبرا کے امام جمعہ نے کہا کہ آج عالم اسلام کو بیدار ہونے کی ضرورت ہے تاکہ انسانیت کی بقاء کے لیے اپنا رول ادا کر سکیں۔تمام ادیان اسلام کے نزدیک قابل احترام ہیں نفرت اور تفریق افتراق پیدا کرنے والے اپنے دین کے ساتھ مخلص نہیں عوام ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں۔