۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزه/ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام نے ایک روایت میں والدین سے ناشکری کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال علی ابن موسی الرضا علیہ السلام:

إنَّ اللّه َ أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ و لِلوالِدَينِ ، فَمَن لَم يَشكُر والِدَيهِ لَم يَشكُرِ اللّه َ

حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام نے فرمایا:

خداوندعالم نے والدین کا شکریہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے پس جس نے بھی ماں باپ کا شکر ادا نہیں کیا تو گویا اس نے خدا کا شکر بھی ادا نہیں کیا۔

الخصال، ص ۱۵۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .