۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
hazrat Abbas s

حوزہ / امام سجاد (علیہ السلام) نے ایک روایت میں حضرت عباس (علیہ السلام) کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِمَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک حضرت عباس (علیہ السلام) کا ایسا مقام ہے کہ جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔

بحارالانوار، ج ۲۲، ص ۲۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .