۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۲ شوال ۱۴۴۵
|
May 1, 2024
حضرت قمر بنی ہاشم
کل اخبار: 4
-
حدیث روز | حضرت قمر بنی ہاشم کے متعلق امام سجاد (ع) کے جملے
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابالفضل العباس علیہ السلام کی فضیلت بیان فرمائی ہے۔
-
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام:
قمر بشریت اور جہان ہستی کا چمکتا ہوا مہتاب، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ہمارے نوجوان اپنے دین و ایمان اور یقین کی معرفت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے آبیاری کریں، تم سے روحِ مولا عباس ؑ خراجِ اطاعت کی طالب ہے کہ تم بھی خدا،برسولؐ اور اپنے وقت کے امامؑ کی اطاعت و اتباع اور عہدِ وفا کی صلابت میں فولاد و آہن، کرم کی لطافت میں رحمت مکمل بن کر جینا سیکھو۔
-
حدیث روز | حضرت قمر بنی ہاشم کی عظمت
حوزہ / امام سجاد (علیہ السلام) نے ایک روایت میں حضرت عباس (علیہ السلام) کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
آپ جانباز، مجاہدان جانثار اور شہیدان زندہ ہیں
حوزہ / قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس(علیہ السلام) کی میلاد پرمسرت اور جانباز ڈے کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی ایران نے جنگ کے زخمیوں کی عظمت کے اعتراف میں پیغام صادر کیا ہے۔