۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
ولادت امام حسین (ع)

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں بدن کی صحت و سلامتی کے متعلق نصیحت فرمائی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیہ السلام:

بادِروا بِصِحَّةِ الأجسامِ في مُدَّةِ الأعمارِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

اپنی عمر کے ایام میں تن اور بدن کی صحت و سلامتی کی حفاظت کی کوشش کریں۔

تحف العقول، ص ۲۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .