بدھ 12 اگست 2026 - 06:12
حدیث روز | سخاوت کا مفہوم

حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت کی حقیقت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں جود و سخاوت کے مفہوم کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب ’’تحف العقول‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

«وَ قَدْ سُئِلَ عَنِ الْجُودِ: بَذْلُ الْمَجْهُودِ.»

امام حسن علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ سخاوت کیا ہے؟ آپ علیہ السلام نے فرمایا:

’’اپنی محنت و کاوش کو دوسروں کے لیے پیش کرنا۔‘‘

تحف العقول، ص 226

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha