۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

مَنْ حَسُنَتْ نیتُهُ زیدَ فی رِزْقِهِ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جس کی نیت اچھی ہو گی اس کے رزق و روزی میں اضافہ ہو گا۔

تحف العقول: ص 388، ص 17

تبصرہ ارسال

You are replying to: .