۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
News ID: 400197
29 جون 2024 - 05:15
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں عقلمند ترین حکمران کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

أعقَلُ المُلوکِ مَن ساسَ نَفسَهُ لِلرَّعِیَّةِ بما یُسقِطُ عَنهُ حُجَّتَها، و ساسَ الرَّعِیَّةَ بما تُثبِتُ بهِ حُجَّتَهُ علَیها

امير المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

عقلمندترین فرمانروا وہ ہے جو اپنے امور کو اس طرح چلائے کہ ملت کا اس پر کوئی اعتراض اور بہانہ باقی نہ رہے اور لوگوں سے اس طرح کی سیاست اختیار کرے کہ ان پر اپنی حجت تمام کر دے۔

غررالحکم: 3350

تبصرہ ارسال

You are replying to: .