۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 403538
20 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کامل اور سچے ایمان کی خصوصیت بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

لا يَصْدُقُ إيمانُ عبدٍ حتّى يَكونَ بما في يَدِ اللّه ِ سبحانه أوْثَقَ مِنه بما في يَدِهِ

امير المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کسی شخص کا ایمان اس وقت تک سچا اور کامل نہیں ہوتا جب تک اس کا اطمینان اپنے سے زیادہ اس پر نہ ہو جو خدا کے پاس ہے۔

بحارالانوار، 103 / 37/ 79

تبصرہ ارسال

You are replying to: .