۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امیر المومنین علیہ السلام کے لیے تین انتہائی اہم راتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

كانَ أميرُ المؤمنينَ عليه السلام لا يَنامُ ثلاثَ ليالٍ: لَيلةَ ثلاثٍ وعِشرِينَ مِن شَهرِ رَمَضانَ، ولَيلةَ الفِطرِ، ولَيلةَ النِّصفِ مِن شَعبانَ، وفيها تُقسَمُ الأرزاقُ والآجالُ وما يَكونُ في السَّنَةِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

امیرالمؤمنین علیہ السلام تین رات نہیں سوتے تھے: (1) ماہ رمضان کی تئیسویں کی رات (2) شب عید فطر (3) شب نیمۂ شعبان۔ اور یہی وہ  راتیں ہیں کہ جن میں رزق و روزی کی تقسیم، عمر کی تعیین اور سال میں جو کچھ پیش آنے والا ہے معین ہوتا ہے۔

بحارالأنوار : ۹۷/۸۸/۱۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .