جمعرات 6 مئی 2021 - 04:12
حدیث روز | رسول خدا (ص) کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل

حوزہ / پیغمبر خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اپنے نزدیک پسندیدہ ترین عمل کی جانب اشارہ  کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اَلرَّكْعَتانِ فِى جَوْفِ اللَّيْلِ اَحَبُّ اِلَىَّ مِنَ الدُّنْيا وَما فِيْها

حضرت پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

نصف شب میں دو رکعت نماز پڑھنا میرے نزدیک دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سے محبوب تر ہے۔

بحارالأنوار، ج ۸۷، ص ۱۴۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha