اتوار 9 مئی 2021 - 05:27
حدیث روز | افطاری کرانے کا ثواب

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں افطاری کرانے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

فِطْرُكَ أَخاكَ الصّائِمَ خَيْـرٌ مِنْ صِيـامِكَ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے روزہ دار بھائی کو افطاری کرانا (مستحبی)روزہ رکھنے سے بہتر ہے۔

الكافى، ج ۴، ص ۶۸، ح ۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha