۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
خشم

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن عذاب سے دور رہنے کے رستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام موسی کاظم علیہ السلام:

مَن کَفَّ غَضَبَهُ عَنِ النّاسِ کَف َّ اللّه ُ عَنهُ عَذابَ یَومِ القِیامَة .

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص اپنے غیظ و غضب کو لوگوں سے روکے گا ، خداوند عالم قیامت کے دن اس سے اپنے عذاب کو روک دے گا۔

 الکافی، ج ۲، ص ۳۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .