امام موسی کاظم علیہ السلام (10)
-
مذہبیحدیث روز | کھانے میں میانہ روی
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ضرورت سے زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے کے فائدے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حق گوئی اور باطل گوئی کا معیار
حوزہ / امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں حق گوئی اور باطل گوئی کے معیار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ہندوستانانسانی عزت و وقار کا تحفظ، اسلامی معاشرے کی بنیاد ہے: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/سات صفر المظفر کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے زیرِ اہتمام مجالسِ عزاء اور جلوس عزا کا پُر وقار انعقاد ہوا؛ جن میں عزاداروں نے بھرپور شرکت کی۔
-
بمناسبت 7 صفر المظفر:
مقالات و مضامینظاھری اقتدار کے مقابل معنوی جدوجہد
حوزہ/عباسی دور میں اگرچہ سلطنت مضبوط ہوئی، دولت اور ظاہری علم و ثقافت میں اضافہ ہوا، مگر اس کے باطن میں فکری و عقیدتی انتشار، ظلم اور جبر کی فضا قائم رہی۔ عباسی حکمرانوں کی سخت اور جابرانہ پالیسیوں…
-
مقالات و مضامینمباہلہ کے ذریعے امام کاظم علیہ السلام کی اتمامِ حجت!
حوزہ/حضرت امام موسیٰ بن جعفر (کاظم) علیہ السلام نے فرمایا: ہارون الرشید نے حکم دیا کہ مجھے مدینہ سے (بغداد) اس کے پاس لایا جائے، ایک جلسه میں اس نے مجھ سے پوچھا: "آپ اپنے شیعوں کو اس بات سے کیوں…
-
مقالات و مضامینامام موسیٰ کاظم (ع) کی ولادت: تاریخی شواہد اور قرائن کی روشنی میں
حوزہ/ائمہ اطہار علیہم السلام کی ولادت اور شہادت کے ایام اہلِ محبت و عقیدت کے لئے ایک اہم موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ خوشی و سوگواری کے ذریعہ اپنی عقیدت و وابستگی کا اظہار کریں۔
-
مذہبیحدیث روز | برادرانِ ایمانی اور اہلِ خاندان سے حسنِ سلوک کا نتیجہ
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں خاندان والوں اور برادران ایمانی سے حسنِ سلوک کو طول عمر کا باعث قرار دیا ہے۔
-
مقالات و مضامینشہادت حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
حوزہ/ دور حاضر میں کچھ نام نہاد مدّاح جو اسیر دنیا ہیں اور ان کا مقصد صرف دنیا ہے وہ میوزک پر نوحے اور منقبتیں گا رہے ہیں ۔ میرا ان تمام اسیرانِ دنیا سے چاہے وہ ہمارے ملک کے ہوں یا پڑوسی ملک…
-
محقق و ڈاکٹر مرتضی انفرادی کے ساتھ گفتگو؛
انٹرویوزامام موسیٰ کاظم (ع) کی مدینہ سے عراق جبری جلاوطنی کے اسباب
حوزہ / حوزہ نیوز کے نمائندہ نے آستان قدس رضوی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سوشل اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے محقق کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگانی کے متعلق گفتگو کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | زوجہ کا اپنے شوہر کی خدمت کا اجر
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک حدیث میں زوجہ کی اپنے شوہر پر توجہ کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔