۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کے حق گو ہونے پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

قَلیلُ الْحَقِّ یَدْفَعُ کَثیرَ الباطِلِ کَما اَنَّ الْقَلیلَ مِنَ النّارِ یُحْرِقُ کَثیرَ الْحَطَبِ.

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

تھوڑا سا حق بہت سارے باطل کو نابود کر دیتا ہے۔ جس طرح بہت کم  آگ بہت ساری لکڑیوں کو جلا دیتی ہے۔

غررالحکم، ح ۶۷۳۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .