۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں نفس کے خلاف جہاد کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

جاهِدْ نَفْسَکَ لِتَرُدَّها عَن‌ هَواها، فإنَّهُ واجِبٌ علَیکَ کجِهادِ عَدُوِّکَ.

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

نفس کی خواہشات کو کنٹرول کرنے کے لئے اس کے خلاف جہاد واجب ہے۔ جس طرح تمہارے دشمن کے خلاف جہاد واجب ہے۔

تحف العقول، ص۳۹۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .