۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانے میں ثابت قدم رہنے والوں کو خوشخبری دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

یَأْتی عَلَی النّاسِ زَمانٌ یَغیبُ عَنْهُمْ اِمامُهُمْ فَیا طُوبی لِلثّابِتینَ عَلی اَمْرِنا فی ذلِکَ الزَّمانِ.

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ ان کے امام اور پیشوا غیبت اختیار کرے گا۔ اس زمانے میں خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ہمارے امر پر قائم اور ثابت قدم رہیں گے۔

بحارالأنوار: ج ۵۲، ص ۱۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .