حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
لَو يَعلَمُ العَبدُ ما في رَمَضانَ لَوَدَّ أن يكونَ رَمَضانُ السَّنَةَ
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اگر بندہ کو ماہ مبارک رمضان کی اہمیت کا پتا چل جائے تو وہ آرزو کرے کہ پورا سال رمضان ہو۔
بحارالأنوار : ۹۶/۳۴۶/۱۲