ہفتہ 17 اپریل 2021 - 03:40
حدیث روز | خدا کی یاد کا نتیجہ

حوزہ / حضرت امام علی عليه ‏السلام نے ایک روایت میں خدا کی یاد کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی عليه ‏السلام:

اَلذِّكْرُ يونِسُ اللُّبَّ وَ يُنيرُ الْقَلْبَ وَ يَسْتَنْزِلُ الرَّحْمَةَ

حضرت امام علی عليه ‏السلام نے فرمایا:

یاد خدا عقل کو سکون دیتی ہے۔ دل کو روشن کرتی ہے اور خدا کی رحمت کو نازل کرتی ہے۔

غررالحكم، ح ۱۸۵۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha