۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمه زهرا (س) نے ایک روایت میں مومن کا سامنا کرتے وقت خندہ پیشانی سے پیش آنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ، کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال فاطمۃ عليها السلام:

بِشرٌ في وَجهِ المُؤمِنِ يُوجِبُ لِصاحِبِهِ الجَنَّةَ

حضرت فاطمہ زہرا (س) نے فرمایا:

مومن کا سامنا کرتے وقت خندہ پیشانی سے پیش آنے والے شخص پر جنت واجب ہو جاتی ہے۔

بحارالانوار، ج ۷۵، ص ۴۰۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .