اتوار 11 اپریل 2021 - 02:42
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی ایک نصیحت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نوجوانوں کی جانب توجہ دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

عَلَيكَ بِالأْحداثِ فَإنَّهُم أسرَعُ إلى كُلِّ خَيرٍ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

نوجوانوں کی جانب توجہ کرو کیونکہ وہ ہر نیکی کو بہت جلد قبول کرتے ہیں۔

الكافى ، ج ۸ ، ص ۹۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha